Muslim Library

Surah قریش

اردو

Surah قریش - Aya count 4
Facebook Twitter Pinterest Reddit Linkedin Tumblr Email
لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ ( 1 ) قریش - Aya 1
قریش کے مانوس کرنے کے سبب
إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ ( 2 ) قریش - Aya 2
(یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب
فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَٰذَا الْبَيْتِ ( 3 ) قریش - Aya 3
لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں
الَّذِي أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍ وَآمَنَهُم مِّنْ خَوْفٍ ( 4 ) قریش - Aya 4
جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا
Facebook Twitter Pinterest Reddit Linkedin Tumblr Email

Select language